my.seeratonline.info Open in urlscan Pro
162.19.58.172  Public Scan

Submitted URL: http://my.seeratonline.info/
Effective URL: https://my.seeratonline.info/
Submission: On September 10 via api from JP — Scanned from FR

Form analysis 1 forms found in the DOM

Name: New FormPOST

Name

Email

Message
<textarea class="elementor-field-textual elementor-field  elementor-size-xs" name="form_fields[message]" id="form-field-message" rows="3" placeholder="پیغام"></textarea>

ارسال کیجیے

Text Content

Skip to content
Facebook-square Twitter Instagram Youtube Linkedin
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Menu
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Facebook-square Twitter Instagram Youtube Linkedin
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Menu
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Facebook-square Twitter Instagram Youtube Linkedin
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Menu
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

Menu
* وسائل
* پبلشرز
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریاں
* غیرملکی لائبریریاں
* رسا ئل و جر ا ئد
* جرائد
* خاص نمبر
* مقالات
* ڈاؤن لوڈ
* فہرست عنوانات
* مصنفین
* کتابیات
* الف
* ب تا ث
* ج تا خ
* د تا ژ
* س تا ظ
* ع تا گ
* ل تا ے
* کتب
* ڈاؤن لوڈ
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مرکزی صفحہ

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ
وَسَلِّمْ."

سیرت آن لائن ساقی ِکوثرﷺ کے عشاق کی اجتماع گاہ ہے۔ اس کا مقصد شافیِ محشرﷺ کی
حیات و تعلیمات سے متعلق مواد کو ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے۔ یہ اپنی
نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا خزینہ سیرت ہے جو طلبہ، محققین، شائقین سیرت اور
عشاقان مصطفٰی کو سرکارﷺ سے متعارف ہونے اور ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم
کرتا ہے۔ ہم یہاں کتب، مقالات، مضامین، مسودے، ذخائر ،سیرت نگاروں کا تعارف، پبلشرز
کے روابط، غرض ہر اس شے سے متعلق معلومات اور مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی
نسبت حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے ہے۔

سرورِ کونین ﷺکی سیرت مکمل ہے یہاں

!!!گر کوئی گوشہ نہیں یاں تو بتائیں ہے کہاں

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
"آپ کو سب جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔" (الانبیاء: ۱۰۷)

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ
وَسَلِّمْ."

سیرت آن لائن ساقی ِکوثرﷺ کے عشاق کی اجتماع گاہ ہے۔ اس کا مقصد شافیِ محشرﷺ کی
حیات و تعلیمات سے متعلق مواد کو ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے۔ یہ اپنی
نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا خزینہ سیرت ہے جو طلبہ، محققین، شائقین سیرت اور
عشاقان مصطفٰی کو سرکارﷺ سے متعارف ہونے اور ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم
کرتا ہے۔ ہم یہاں کتب، مقالات، مضامین، مسودے، ذخائر ،سیرت نگاروں کا تعارف، پبلشرز
کے روابط، غرض ہر اس شے سے متعلق معلومات اور مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی
نسبت حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے ہے۔

سرورِ کونین ﷺکی سیرت مکمل ہے یہاں

!!!گر کوئی گوشہ نہیں یاں تو بتائیں ہے کہاں

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
"آپ کو سب جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔" (الانبیاء: ۱۰۷)

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ
وَسَلِّمْ."

سیرت آن لائن ساقی ِکوثرﷺ کے عشاق کی اجتماع گاہ ہے۔ اس کا مقصد شافیِ محشرﷺ کی
حیات و تعلیمات سے متعلق مواد کو ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے۔ یہ اپنی
نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا خزینہ سیرت ہے جو طلبہ، محققین، شائقین سیرت اور
عشاقان مصطفٰی کو سرکارﷺ سے متعارف ہونے اور ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم
کرتا ہے۔ ہم یہاں کتب، مقالات، مضامین، مسودے، ذخائر ،سیرت نگاروں کا تعارف، پبلشرز
کے روابط، غرض ہر اس شے سے متعلق معلومات اور مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی
نسبت حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے ہے۔

سرورِ کونین ﷺکی سیرت مکمل ہے یہاں

!!!گر کوئی گوشہ نہیں یاں تو بتائیں ہے کہاں

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
"آپ کو سب جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔" (الانبیاء: ۱۰۷)

Previous slide
Next slide

تحقیق اورمطالعہ کےشائقین کے لئے بہترین وسائل

کتب

مقالات

کتابیات

کیٹلاگ ریکارڈ

مصنفین

پبلشرز

رسائل و جرائد

اس ہفتے کی کتاب سیرت

فوائد بدریہ

مولانا محمد صبغتہ اللہ جنوبی ہند کے معروف عالم دین تھے۔ آپ کو امام العلماء، قاضی
الملک مفتی بدرالدولہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ آپ نے عربی اور فارسی میں متعدد
کتابیں تصنیف فرمائیں۔ آپ کی کتاب فوائد بدریہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ سیرت
النبی پر اردو کی اولین نثری تصنیف ہے جو  1250ھ کے آس پاس نواب اعظم جاہ کی فرمائش
اور ان کے فرزند محمد غوث خان بہادرکی سرپرستی میں لکھی گئی۔ کتاب میں چار ابواب
ہیں جنہیں تیرہ فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر فصل میں ذیلی عنوانات کے تحت بحث
کی گئی ہے۔ یوں پوری کتاب میں 331عنوانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

نیا اندراج
Previous
Next
فیچرڈ کتب
Previous
Next

محققین کے لیے توشہ خاص

کیٹلاگ رکارڈ

ہم نے کیٹلاگ ریکارڈ ترتیب دیا ہے جو 6000 سے زائد اندراجات پر مشتمل ہے۔ آپ  اس کے
ذریعے معلوم کر سکتے ہیں  کہ کون سی کتاب کس کس لائبریری میں موجود  ہے یا کس
لائبریری میں کون کونسی کتب سیرت موجود ہیں۔

ملاحظہ کیجیے

سیرت نمبر

ایک صدی سے زائد عرصے میں اردو رسائل کی طرف سے سیرت النبی پر شائع کیے جانے والے
تقریبا 1000 خصوصی نمبرزکی تفصیلات کو پہلی بار ایک جگہ پر قابل رسائی بنایا گیا
ہے۔اس ڈیٹا کے لیے ہم "السیرۃ" کے مدیراعلی سید عزیز الرحمٰن صاحب کے ممنون ہیں۔ آپ
یقینا اس کاوش کو مفید پائیں گے۔ ان شاء اللہ

ملاحظہ کیجیے

کتابیات

سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کے موضوع سے دلچسپی رکھنے والےافراد کی دلچسپی اس بات
میں ضرور ہوتی ہے کہ آج تک اس موضوع پر کون کون سی کتب لکھی گئی ہیں۔ اس ضرورت کے
پیش نظر ابتدائی طور پر اردو زبان کی کتابیات سیرت ترتیب دی گئی ہے جس میں 8000 سے
زائد اندراجات ہیں۔

ملاحظہ کیجیے

رسائل

چھاپہ خانہ کی ایجاد کے بعد سے لاکھوں رسائل و جرائد چھپ رہے ہیں۔ یہاں ان جرائد کی
رابطہ معلومات اکھٹا کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں سیرت النبی پر مضامین شائع ہوتے
رہتے ہیں۔

ملاحظہ کیجیے

مصنفین

خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی قدر پر لکھنے والی شخصیات کا تعارف
موجودہ اور آیندہ نسلوں تک پہنچانے کی غرض سے ایک جگہ یکجا کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔

ملاحظہ کیجیے

مقالات

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے
اپنے قلم و قرطاس کو استعمال کرنا بڑی خوش بختی ہے۔ سیرت النبی کی مختلف جہات پر
لکھے گئے مقالات کو ایک جگہ اکھٹا کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ عشاقان مصطفٰی
مستفید ہو سکیں۔

ملاحظہ کیجیے
سیرت ٹوڈے
آج کا سبق سیرت
آج کی نعت شریف
آج کا سبق سیرت

مومن تو سراپا محبت ہوتا ہے

رسول اللہ ﷺنے فرمایا۔ “مومن تو سراپا محبت ہوتا ہے۔اور اس شخص میں کوئی بھلائی
نہیں ہے جو نہ لوگوں سے محبت کرے اور نہ لوگ اس سے محبت کریں”۔ (سنن بیہقی)

تفصیل

آج کی نعت شریف

تڑپ تو رکھتا ہوں۔۔۔

تڑپ تو رکھتا ہوں زاد سفر نہیں رکھتا کرم حضور کہ میں بال و پر نہیں رکھتا میں عرض
حال کے قابل کہاں مرے آقا سوائے عجز بیاں، میں ہنر نہیں رکھتا ستم زدہ ہوں نگاہ کرم
کا طالب ہوں میں بے اماں ہوں کہیں کوئی گھر نہیں رکھتا مجھے

تفصیل

وسائل

شعبہ علوم اسلامیہ

پاکستان میں بالخصوص اور باقی دنیا میں بالعموم سوشل سائنسز سے متعلق یونیورسٹیز
میں شعبہ علوم اسلامیہ پایا جاتا ہے چنانچہ ان کے بارے دستیاب معلومات یہاں فراہم
کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

ملاحظہ کیجیے

سیرت چیئرز

ہماری کوشش ہے کہ دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں جہاں جہاں بھی سیرت چیئرز قائم ہیں
ان تک رابطے کی سہولت یہاں فراہم کی جائے۔

ملاحظہ کیجیے

پبلشرز

لائبریری کے بعد کتب کی تلاش کا سب سے اہم ذریعہ پبلشر ہوتا ہے چنانچہ یہاں آپ 8000
سے زائد کتب کے پبلشرز کے نام اور ان کی شائع کردہ کتب کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ آپ
نے سرچ باکس میں پبلشر کا نام لکھنا ہے اور اس کی شائع کردہ کتب سکرین پر ظاہر ہو
جائیں گی۔

ملاحظہ کیجیے

غیرملکی لائبریریز

عہد حاضر کی ترقی میں دیگر عوامل کے علاوہ تحفیظ علم کے لیے شاندار لائبریریوں کے
قیام نے غیرمعمولی کردار ادا کیا ہے۔ اس فہرست کے ذریعے دنیا بھر کی 150+ معتبر
لائبریریوں کی رابطہ تفصیلات اور وہاں موجود کتب سے گوہر مطلوب تلاش کرنے کی سہولت
فراہم کی گئی ہے۔

ملاحظہ کیجیے

پاکستانی لائبریریز

علم کی ترویج و اشاعت میں لائبریریوں کی حیثیت مسلمہ ہے۔ پاکستان میں بھی متعدد
لائبریریاں پائی جاتی ہیں جن سے اہل علم استفادہ کرتے رہتے ہیں۔ یہاں پاکستان بھر
میں پھیلی 50+ لائبریریز کی رابطہ تفصیلات اور ان کی سرچ سے استفادہ کی سہولت فراہم
کی گئ ہے

ملاحظہ کیجیے

عنوانات تحقیق

مختلف تعلیمی اداروں اور تحقیقی جرائد میں سیرت پر لکھے گئے مقالات اور مضامین کے
عنوانات کو یہاں اکھٹا کرنے کی سعی کی گئی ہے تاکہ نئے محققین کو اپنے لیے موضوع کا
تعین کرتے ہوئے ماضی میں ہو چکے کام سے آگہی ہو اور وہ نئی جہات تلاش کر سکیں۔ اس
فہرست میں آپ کو 1400+ عنوانات ملیں گے۔

ملاحظہ کیجیے

ہماری کاوشیں

کتابیات
0 +
کیٹلاگ ریکارڈ
0 +
پبلشرز
0 +
عنوانات
0 +
مقالات
0 +
خصوصی نمبر
0 +
کتب
0 +
لائبریریز
0 +
آج کا سبق سیرت
آج کی نعت شریف
آج کا سبق سیرت

آج کی نعت شریف
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus
nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

آج کا سبق سیرت
آج کی نعت شریف
آج کا سبق سیرت
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus
nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.
آج کی نعت شریف
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus
nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

عام طور سے پوچھے جانے والے سوالات

سرچ بار میں لکھنے سے کوئی نتیجہ نہیں ملا

اس کی ایک وجہ ہجے ہو سکتے ہیں سپیس وغیرہ کو چیک کرکے دوبارہ لکھیں۔ کوئی انٹری
ڈھونڈنے کے لیے اس سے متعلقہ فہرست میں سرچ کریں۔ مثلا  اگر آپ کتابیات سے دلچسپی
رکھتے/رکھتی ہیں تو کتابیات کی فہرست میں تلاش کریں اور اگر آپ کی دلچسپی ڈائون لوڈ
سے ہے تو پھر ڈائون لوڈ کی فہرست میں تلاش کریں۔

میں ٹیبل میں کیسے ڈھونڈوں؟

ٹیبل میں آپ دو طرح سے اپنی انٹری تلاش کر سکتے ہیں۔ اول ٹیبل کے اوپر دائیں طرف دی
گئی سرچ بار میں لکھ کر، دوم ٹیبل کی پہلی قطار[ہیڈنگ لائن] میں ہر کالم کے عنوان
کے ساتھ اوپر اور نیچے کی طرف کے نشانات بنے ہوئے ہیں آپ جس کالم کے نشان کو کلک
کریں گے اس کے لحاظ تمام انٹریز صعودی/نزولی ترتیب میں ظاہر ہو جائیں گی۔

مجھے ڈائون لوڈ کا بٹن نہیں مل رہا

جب آپ کسی بھی فہرست کے سرچ باکس میں کچھ لکھتے ہیں تو اس کا نتیجہ نیچے فہرست کی
صورت میں سامنے آ جاتا ہے۔ ڈائون لوڈ بٹن صرف “کتب >ڈائون  “اور “مقالات” کی فہرست
میں دستیاب ہوتا ہے ۔ اس پر کلک کرنے سے آپ کتاب یا مقالہ ڈائون لوڈ کر سکتے/سکتی
ہیں۔

رابطہ کیجیے

Name
Email
Message
ارسال کیجیے

وسائل

* پبلشر
* شعبہ علوم اسلامیہ
* پاکستانی لائبریریز
* غیرملکی لائبریریز

مطالعہ

* کتب
* مقالات
* جرائد

تحقیق

* کتابیات
* کیٹلاگ ریکارڈ
* مصنفین
* سیرت خاص نمبر
* فہرست عنوانات

ییہ ویب سائٹ خالصتاً سیرت شافعی محشر ﷺ کے فروغ کے لیے بنائی گئی ہے چنانچہ یہاں
آپ کو ہر مکتبہ فکر سے متعلق افراد کا سیرت کے بارے کام ملے گا۔ اس کام کو شیئر
کرنے کا مقصد ہر خاص و عام کو نبی کریمﷺ کی ذات گرامی قدر سے متعارف کرانا اور آپﷺ
کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ تمام کاپی رائٹس ان کے مالکان سے متعلق ہیں اور تمام
لوگوں کی آراء ان کی ذاتی ہیں۔ یہاں شیئر کیے جانے والے والے مواد سے متفق ہونا
ادارہ کے لیے ضروری نہیں ہے چنانچہ ادارہ کسی بھی مواد اور اس میں پیش کیے جانے
والے خیالات/فلسفہ کا کسی بھی طرح سے ذمہ دار نہیں ہے۔ ہم تمام مواد پوری نیک نیتی
کے ساتھ سیرت خاتم الانبیاء کے فروغ اور افادہ عام کے لیے بلامعاوضہ پیش کرتے ہیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ اس مواد کے تجارتی استعمال سے گریز کریں اور افادہ عام کے لیے
مفت شیئر کریں۔ جزاک اللہ

Copyright Disclaimer: This site does not store any files on its server. We only
index and link to content provided by other sites. Please contact the content
providers to delete copyright contents if any and email us, we’ll disable the
relevant link(s).

* 2024 All Rights Reserved

error: Content is protected !!
Scroll to Top

WhatsApp us