wafaq.edu.pk Open in urlscan Pro
2606:4700:3033::ac43:88fc  Public Scan

Submitted URL: https://wafaqulmadarisalrizvia.edu.pk/
Effective URL: https://wafaq.edu.pk/
Submission: On August 04 via api from US — Scanned from US

Form analysis 1 forms found in the DOM

POST https://wafaq.edu.pk/contact-submission

<meta name="csrf-token" content="itm8T7Xph2JfLFHMZBANg7wZ7DoI0pbMIwom3tz2">

آپ کا نام

آپ کا ای میل

آپ کا فون

آپ کا موضوع

آپ کا پیغام
<textarea name="message" class="form-control" id="message" cols="30" rows="8" required="" data-error="Write your message"></textarea>

اپنے آپ کی تصدیق کریں کہ آیا آپ ایک روبوٹ ہیں یا نہیں، سیکورٹی کی وجہ سے

<textarea id="g-recaptcha-response" name="g-recaptcha-response" class="g-recaptcha-response" style="width: 250px; height: 40px; border: 1px solid rgb(193, 193, 193); margin: 10px 25px; padding: 0px; resize: none; display: none;"></textarea>

پیغام بھیجیں

Text Content

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

دفتری اوقات کار : سوموار تا ہفتہ: صبح 8 سے شام 4 بجے تک (وقفہ نماز 1 تا 2)۔تعطیل
: اتوار

* طالب علم لاگ ان

* فیکلٹی اور اسٹاف لاگ ان

* Urdu
English

* ہوم پیج
* نتائج
* رول نمبر سلپ
* نوٹیفکیشن
* ایچ ای سی سرٹیفکیٹ
* گیلری
* ڈاؤن لوڈز
* ڈاؤن لوڈز
* داخلہ فارم برائے طلبہ (درجہ متوسطہ تا عالمیہ) بابت سالانہ / ضمنی امتحان
* داخلہ فارم برائے طالبات (درجہ متوسطہ تا تخصصات )بابت سالانہ / ضمنی امتحان
* داخلہ فارم درجہ تخصصات(سال اول و دوم) برائے طلبہ بابت سالانہ/ ضمنی امتحان
* داخلہ فارم درجہ تخصصات(سال اول و دوم) برائے طالبات بابت سالانہ ضمنی امتحان
* داخلہ فارم تحفیظ القرآن
* داخلہ فارم تجوید و قرات
* ایچ ای سی سرٹیفکیٹ
* نصاب تعلیم درجہ تخصصات برائے طلبہ
* بارے میں
* ہم سے رابطہ کریں

ڈاؤن لوڈز

* عناوین تحقیقی مقالہ جات شہادۃ التخصصات برائے طلباء و طالبات بابت سال ۱۴۴۶ھ
بمطابق ۲۰۲۵ء
* عناوین تحقیقی مقالہ جات شہادۃ العالمیہ برائے طلباء و طالبات بابت سال ۱۴۴۶ھ
بمطابق ۲۰۲۵ء
* نظام الاوقات درسِ نظامی وتخصصات بابت سالانہ امتحانات 1445ھ/ 2024ء برائے
طلباءو طالبات

قرآنی سفر کا آغاز

ہمارے طلباء کے گہرے سفر کا مشاہدہ کریں جب وہ خود کو قرآن کے مطالعہ میں غرق کرتے
ہیں۔ الہٰی علم کے مشترکہ جذبے کے ساتھ، وہ تعلیمات کی گہرائیوں میں کھوج لگاتے
ہیں، روشن خیالی اور رہنمائی کی تلاش میں اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق
ڈھالتے ہیں۔

اپنا سفر شروع کرو

اسلامی تعلیم کا ایک شاندار گھر

ہمارے ادارے تعمیراتی شاہکار کی شان و شوکت دیکھیں۔ ہمارا ادارہ اسلامی تعلیم کے
ایک مینار کے طور پر کھڑا ہے، ایک پرورش کا ماحول فراہم کرتا ہے جہاں طلباء تعلیمی
اور روحانی طور پر ترقی کرتے ہیں۔

اپنا سفر شروع کرو

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان ایک دینی ، تعلیمی، امتحانی بورڈ ہے، جس کا
قیام فروری 2021ء عمل میں لایا گیا.یہ امتحانی بورڈ وفاقی وزارت تعلیم حکومت
پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن(HEC) اسلام آباد سے منظور شدہ ہے اس وفاق کے ساتھ
اندرون و بیرون ملک سے تقریباً تین ہزار(3000) ادارے ملحق ہیں. وفاق المدارس حفظ و
ناظرہ، تجوید وقرات، ثانویہ عامہ خاصہ، شھادۃ العالیہ، شھادۃ العالمیہ اور تخصصات
(تفسیر، حدیث، عقائد، فقہ، تصوف، اقتصاد اسلامی، لغت عربی) کے امتحانات کا انعقاد
کرتا ہےاور سندات جاری کرتاہے.

اپنا سفر شروع کرو

اسلامی لائبریری میں علم کی تلاش

ہماری جدید ترین لائبریری میں اسلامی کتابوں اور وسائل کا وسیع ذخیرہ دریافت کریں۔
ہمارے طلباء کے ساتھ شامل ہوں جب وہ اسلامی علم کی گہرائیوں میں اتریں اور روشن
خیالی کے سفر کا آغاز کریں۔

اہم اعلانات
* داخلہ اعتراضات بابت سالانہ امتحانات 2024ء (11/03/23)
👈 سرابراہانِ مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2024 برائے طلبہ
/طالبات کے داخلہ جات سے متعلق اعتراضات و کیفیات نظم المدارس کے تحت جاری کر دی
گئی ہیں۔

منتظمینِ ادارہ جات اپنے مخصوص نظم المدارس لاگ اِن اکاؤنٹ میں داخل ہو کر
اُمیدواروں کی داخلہ کیفیات و اعتراضات معلوم کر سکتے ہیں

مزید تفصیلات کے لیے شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں۔رابطہ نمبر:4135328-0324 |
7225788-042
* ڈاؤن لوڈ
آپ یہاں کلک کر کے ہماری ویب سائٹ سے تمام نصاب اور نصاب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
* ہمارے بارے میں
ہمارے اور ہمارے مشن کے بارے میں مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
* پتہ
یہاں ہمارا پتہ استعمال کرتے ہوئے ہمارے دفتر کا دورہ کریں۔

تعارف

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان (المسجلۃ) اللہ تعالیٰ نے دین کی تبلیغ کے
لئے روز اوّل سے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری فرمایا اور اس کے لئے انبیاء و رسل کو
مبعوث فرمایا اور آسمانی کتب و صحائف کو نازل فرمایا۔ سلسلہ نبوت کی خشت اول سیدنا
حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور یہ سلسلہ امام المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی
ﷺکی ذات بابرکات پر مکمل ہوا۔ آپ ﷺکے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد یہ ذمہ داری صحابہ
کرام رضی اللہ عنہ نے سرانجام دی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعلیم و تربیت کے
لئے آقا کریمﷺنے خود مسجد نبوی میں پہلا مدرسہ صفہ کے نام سے قائم فرمایا جس میں
اقامتی و غیراقامتی تشنگان علم کے لئے نظام موجود تھا۔ اسی مدرسہ صفہ کی روشن تاریخ
کی مثالیں جامعہ نظامیہ (بغداد شریف)، جامعہ زیتونہ(مراکش)، جامعہ رضویہ منظر
اسلام(بریلی شریف) اور جامعہ رضویہ مظہر اسلام(فیصل آباد) ہیں۔ مدرسہ صفہ کی روایت
کو آگے بڑھاتے ہوئے عصرِ حاضر میں قدیم و جدید علوم کی ترویج و اشاعت کے لئے وفاق
المدارس الاسلامیہ الرضویہ الباکستان کا قیام ۲۸جمادی الثانی ۱۴۴۲ہجری بمطابق۰ ۱
فروری۱ ۲۰۲ء کو عمل میں لایا گیا۔

صوبائی دفاتر

ہم سے اپنے مناسب ایریا آفس سے رابطہ کریں اور اپنی مطلوبہ معلومات حاصل کریں۔

All Punjab Sindh KPK Balochistan Gilgit-Baltistan/Federal Areas/AJK

ISLAMABAD

Call Now

ISLAMABAD

Call Now

BALOCHISTAN

Call Now

KHYBER PAKHTUNKHWA

Call Now

GUJRANWALA

Call Now

SINDH

Call Now

BAHAWALPUR

Call Now

تعارف

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان (المسجلۃ) اللہ تعالیٰ نے دین کی تبلیغ کے
لئے روز اوّل سے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری فرمایا اور اس کے لئے انبیاء و رسل کو
مبعوث فرمایا اور آسمانی کتب و صحائف کو نازل فرمایا۔ سلسلہ نبوت کی خشت اول سیدنا
حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور یہ سلسلہ امام المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی
ﷺکی ذات بابرکات پر مکمل ہوا۔ آپ ﷺکے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد یہ ذمہ داری صحابہ
کرام رضی اللہ عنہ نے سرانجام دی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعلیم و تربیت کے
لئے آقا کریمﷺنے خود مسجد نبوی میں پہلا مدرسہ صفہ کے نام سے قائم فرمایا جس میں
اقامتی و غیراقامتی تشنگان علم کے لئے نظام موجود تھا۔ اسی مدرسہ صفہ کی روشن تاریخ
کی مثالیں جامعہ نظامیہ (بغداد شریف)، جامعہ زیتونہ(مراکش)، جامعہ رضویہ منظر
اسلام(بریلی شریف) اور جامعہ رضویہ مظہر اسلام(فیصل آباد) ہیں۔ مدرسہ صفہ کی روایت
کو آگے بڑھاتے ہوئے عصرِ حاضر میں قدیم و جدید علوم کی ترویج و اشاعت کے لئے وفاق
المدارس الاسلامیہ الرضویہ الباکستان کا قیام ۲۸جمادی الثانی ۱۴۴۲ہجری بمطابق۰ ۱
فروری۱ ۲۰۲ء کو عمل میں لایا گیا۔

بارے میں

مقصد و مرام

وفاق سے ملحقہ مدارس سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کے لئے اعلیٰ تعلیم (ایم فل و
پی ایچ ڈی) کے لئے اسکالر شپ کا اجراء کرنا اور بیرون ممالک حصول تعلیم کے لئے سعی
کرنا۔

وفاق سے ملحقہ مدارس کے اساتذہ کرام کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے قابل قدر
وظیفہ کے لئے عملی اقدامات کرنا۔

قومی و بین الاقوامی جامعات میں مدارس اہل سنت کے طلباء و طالبات کے لئے اعلیٰ
تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کرنا۔

دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی ترتیب دینا۔

وفاق خالصتاً ایک تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہو گا جو کہ مکمل طور پر غیر سیاسی ہو گا۔

جدید تعلیمی اداروں اور مدارس اسلامیہ کے مابین بڑھتے ہوئے فاصلوں کو کم کرنے کے
لئے عملی اقدامات کرنا۔

واق سے ملحقہ مدارس میں بین المدارس مقابلہ جات برائے تلاوت، نعت شریف، تقریر،
سپورٹس کے لئے اقدامات کرنا۔

وفاق سے ملحقہ خواتین کے مدارس کے جملہ انتظام و انصرام کی بابت شعبہ خواتین قائم
کرنا۔

وفاق سے ملحقہ جملہ مدارس میں دہشتگردی کے تدارک، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے
حوالے سے عملی اقدامات کرنا۔

وفاق سے ملحقہ مدارس میں دو قومی نظریہ کی بقاء اور وطن عزیز کی نظریاتی اور
جغرافیائی اساس سے وفاداری کا شعور پیدا کرنا۔

وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی مشاورت سے
مدارس کے لئے تعلیمی پالیسیاں بنانا۔

مدارس اسلامیہ کو جدید طرز پر خدمت دین کے لئے رہنمائی فراہم کرنا۔

مدارس اسلامیہ میں مدرسین علوم دینیہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ایسے اقدامات کرنا
جس سے نئے مدرسین علوم دینیہ کی ایک بڑی کھیپ تیار ہو اور اہلسنت کی نظریاتی حدود
کا تحفظ ممکن ہو۔

مدارس و جامعات کی احیاء حریتِ فکر کا تحفظ کرنا۔

وفاق سے ملحقہ مدارس و جامعات کے لئے یکساں نصاب تعلیم کا تعین کرنا۔

مدارس اسلامیہ کو عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق اپڈیٹ کرنا۔

عالمی سطح پر مدارس اسلامیہ کے خلاف سازشوں کا تدارک کرنا اور اس کے لئے منصوبہ
سازی کرنا۔

ملک بھر میں زبوں حالی کا شکار مدارس اہل سنت بالخصوص بلوچستان، آزاد کشمیر، کے پی
کے، اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب میں مدارس اہل سنت کو اپ گریڈ کرنا۔

گلگت، بلتستان میں باقاعدہ طور پر مدارس اہل سنت قائم کرنا۔

اسلام میں عورتوں کو دیئے گئے حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں مدارس اہل سنت
(طالبات) میں کمپیوٹر کورسز، ٹیکنیکل کورسز، امور خانہ داری و دیگر مفید کورسز پر
خصوصی توجہ دینا اور اس کے لئے ہنگامی اقدامات کرنا۔

وفاق سے ملحقہ مدارس کو طے کردہ ضابطہ کے مطابق مالی معاونت فراہم کرنا۔

وفاق سے ملحقہ مدارس سے فارغ التحصیل علماء و فضلاء کے لئے سرکاری و نجی اداروں میں
ملازمت کے حصول کے لئے سعی کرنا۔

گیلری

مزید تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اپنا پیغام چھوریں

آپ کا نام

آپ کا ای میل

آپ کا فون

آپ کا موضوع

آپ کا پیغام

اپنے آپ کی تصدیق کریں کہ آیا آپ ایک روبوٹ ہیں یا نہیں، سیکورٹی کی وجہ سے

پیغام بھیجیں

ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں!

کسی بھی سوال کے لیے ہمارے سپورٹ ممبران سے رابطہ کریں۔ وہ آپ کی خدمت اور آپ کے
مستقبل کے لیے دستیاب ہیں۔

رابطہ کریں۔

: 0423-7225788

: info@wafaqulmadaris-alrizvia.com

پتہ

مرکزی دفتر گنج بخش روڈ،ضلع لاہور، پاکستان

سوشل میڈیا

ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم تک پہنچیں اور ہمارے آنے والے واقعات، داخلوں
اور دیگر خبروں سے خود کو اپ ڈیٹ رکھیں۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان ایک دینی تعلیمی بورڈ ہے ۔

* : 0423-7225788
* : info@wafaqulmadaris-alrizvia.com
* : ایڈریس :مرکزی دفتر گنج بخش روڈ لاہور

دفتری اوقات

دفتری اوقات کار : سوموار تا ہفتہ: صبح 8 سے شام 4 بجے تک (وقفہ نماز 1 تا 2)۔تعطیل
: اتوار

بینک کی تفصیلات

بینک کا نام : میزان بینک

اکاؤنٹ کا عنوان : Wafaq-ul-Madris AL Islamia Al Rizvia Pakistan

بینک اکاؤنٹ نمبر : 02610106782626

ضروری لنک

تنظیم المدارس Kanz-ul-Madaris نظام المدارِس پاکستان

* ہمیں آن لائن فالو کریں۔

© جملہ حقوق 2023 محفوظ ہیں۔ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان