hajibookdepot.com Open in urlscan Pro
173.212.213.151  Public Scan

URL: https://hajibookdepot.com/
Submission: On February 18 via api from US — Scanned from US

Form analysis 0 forms found in the DOM

Text Content

Skip to content
 * +91-9028872090
 * mail@hajibookdepot.com

Facebook-f Youtube Instagram
 
 * Home
 * About
 * Contact


 * Home
 * About
 * Contact

Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore
Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore
Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore
Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore
Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore
Haji Book Depot
Islamic Religious Books & Medicine Store
Explore



AD / STATUS

THIRD STATUS TITLE View
second status title View
first status title View


RECENT ARTICLES

January 24, 2024


امام ابوحنیفہ کو ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں؟سوال:امام ابوحنیفہ کو ابو حنیفہ کیوں
کہتے ہیں؟جواب نمبر: 173817بسم الله الرحمن الرحيمFATWA :
177-147/H=02/1441ابوحنیفہ امام صاحب کی کنیت ہے، حنفیہ حنیف کی موٴنث ہے جس کا
معنی ناسک (عابد، زاہد) یا مسلم ہے کیونکہ حنف کے معنی میلان کے ہیں اور مسلم وہ ہے
جودین حق کی طرف مائل ہو، ابوحنیفہ کنیت ہونے میں تین اقوال ہیں:(۱) دوات کے ساتھ
آپ کی ملازمت کی وجہ سے یہ کنیت ہے جو دوات لغت عراق میں حنیفہ سے موسوم ہے۔(۲) آپ
کی ایک بیٹی تھی جس کے ساتھ آپ کی کنیت ہے، لیکن اس قول کو رد کیا گیا ہے اس لئے کہ
حماد کے علاوہ آپ کی کوئی مذکر اور موٴنث اولاد معلوم نہیں ہے (امام اعظم اور علم
حدیث: ص: ۱۶) ۔(۳) حنیفہ کے معنی اپنے دین میں یکسو رہنے والا، اسی اعتبار سے آپ کی
کنیت ابوحنیفہ ہے کیونکہ آپ رحمة اللہ علیہ اپنے دین پر عمل کرنے میں بہت زیادہ
یکسو تھے۔ پس خلاصہ یہ نکلا کہ آپ کی یہ کنیت وصفی ہے نسبی نہیں ہے۔


By HajiBookDepot
October 3, 2023


HAJI. DAS SAHABA ASHARA MUBASHSHARA


By HajiBookDepot
September 23, 2023


*سورہ الکہف میں ایک لفظ ہے….* *”وَلْیَتَلَطَّفْ”**یہ لفظ قرآن مجید کے وسط میں ہے
مفسر کہتے ہیں کہ یہ لفظ پورے قرآن کا نچوڑ ہے (مطلب ہے نرمی سے بات کرنا)**سخت
کلامی بدتمیزی ہے۔۔۔۔اور جہالت کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہے۔۔۔۔*
*”وَلْیَتَلَطَّفْ“**نرمی سے پیش آؤ(القرآن)* *اللّٰہ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی
کوشش کریں انسانوں کی نہیں انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی
ہے۔۔۔۔


By HajiBookDepot
July 24, 2023


خلیفہ ہارون رشید اور بہلول دانا

ایک دن خلیفہ ہارون الرشید نے بہلول دانا سے کہاں بہلول جو مانگتے ہو اج مانگ لو
حضرت
By HajiBookDepot


WWW.HAJIBOOKDEPOT.COM

Facebook Instagram Youtube

FOR MORE INFORMATION CALL US

 * +91-9028872090
 * +91-9422263286
 * +91-9421336036
 * +91-2442223889



ADDRESS

 * Bashir Gunj, Bhaji mandi road, Beed, Maharashtra - 431122



SEND E-MAIL

 * mail@hajibookdepot.com

OUR LINKS

 * Books
 * Shop
 * About Us
 * Contact Us

@ 2023 – HajiBookDepot.com